کراچی،پیپلز پارٹی کے تحت جہانگیر بدر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے پیپلز سیکریٹریٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:20:59 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:20:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:18:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:07:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 21:07:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی،پیپلز پارٹی کے تحت جہانگیر بدر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے پیپلز سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے تحت جہانگیر بدر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے پیپلز سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی و فاتحہ خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر راشد ربانی، ایم این اے نفیسہ شاہ،وقار مہدی،نجمی عالم اورایم این اے ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے خطاب بھی کیا۔تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے نفیسہ شاہ نے مرحوم جہانگر بدر کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر ایک مخلص اور وفادار جیالے تھے جنہوں نے ہر مشکل وقت میں بھی پیپلز پارٹی کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑا۔شرکا سے خطاب میں راشد ربانی کا کہنا تھا کہ مرحوم جہانگر بدر نے آمریت کے کڑے وقت کا دلیری سے مقابلہ کیا اور انہوں نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین کی آواز پر لبیک کہا ۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کی زندگی نوجوانوں کے لئے ایک مشعل راہ۔

تقریب سے وقار مہدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جہانگیر بدر نے یحییٰ خان ،ضیا الحق اور پرویز مشرف کے دور میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کی اور ضیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:59:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان