کوئٹہ ،زرعی یونیورسٹی بچائو کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں مظاہرہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ ،زرعی یونیورسٹی بچائو کمیٹی کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں مظاہرہ

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)زرعی یونیورسٹی بچائو کمیٹی کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کیا گیا مظاہرے سے نذیراحمد حمزہ زئی، حسن موسیٰ خیل، سخی داد، ذاکر بلوچ، بالاچ بلوچ، اجمل خان نے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ زرعی کالج کو جلدازجلد یونیورسٹی کا درجہ دیا جائے اور سٹودنٹ کے سکالر شپ کو1500 سے بڑھا کر بی ایم سی کے برابر سکالر شپ دیا جائے گورنر آف بلوچستان اور صوبائی قوم پرست حکومت سے اپیل کر تے ہیں کہ اس مسئلے کو زیادہ ٹول مٹول نہ دیا جائے اور یونیورسٹی آف بلوچستان کے ہر نئے رول زرعی کالج پر لاگو ہوئے طلباء وبلوچستان یونیورسٹی نے زرعی طلباء پر زیڈ لاگو کر کے طلباء کو پریشان کر دیا اور اس رول کو فوری ختم کیا کر دیا جائے۔
15/11/2016 - 20:56:48 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان