ْنیشنل ٹیرف کمیشن نے صنعتی شعبہ اور برآمدکنندگان کے دفاع کیلئے موثر حکمت عملی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ْنیشنل ٹیرف کمیشن نے صنعتی شعبہ اور برآمدکنندگان کے دفاع کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی ہے

چیئرمین نیشنل ٹیرف کمیشن قاسم ایم نیاز کی ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) نیشنل ٹیرف کمیشن (این ٹی سی) کے چیئرمین قاسم ایم نیاز نے کہا ہے کہ کمیشن نے تشکیل نو کے بعد بھرپور انداز میں کام شروع کردیا ہے۔ صنعتی شعبہ اور برآمدکنندگان کے دفاع کیلئے موثر حکمت عملی اپنائی گئی ہے۔ کمیشن نئے قوانین کے تحت ملکی معیشت کی ترقی کیلئے مستعدی سے کام کررہا ہے۔ منگل کو این ٹی سی کے چیئرمین قاسم ایم نیاز نے ’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کمیشن عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو ٹی او) اور ملکی قوانین کے تحت صنعتی شعبہ اور برآمدکنندگان کے دفاع کیلئے اپنا کردارادا کررہا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کمیشن کی تشکیل نو کی گئی ہے ممبران کی تعداد 3 سے بڑھا کر 5 کردی گئی ہے تاکہ کمیشن بھرپور انداز میں اپنا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:48:07 :وقت اشاعت