ہزارہ یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے جائزہ کیلئے اجلاس، یونیورسٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:56:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:48:07 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:45:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مانسہرہ

ہزارہ یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کے جائزہ کیلئے اجلاس، یونیورسٹی کیلنڈر پر ہر صورت عمل درآمد کی ہدایت

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس نے کی۔ دیگر شرکاء میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر منظور شاہ، ڈین ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد، ڈین آرٹس پروفیسر ڈاکٹر اذکیا ہاشمی، ڈین لاء اینڈ اینڈمنسٹریٹو سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سہیل شہزاد، ڈائریکٹر اکیڈمکس لیفٹیننٹ کمانڈر (ر) محمود خان، ڈپٹی پرووسٹ حاجی رفیق اور ڈاکٹر فیاض خان ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل نے شرکت کی۔

ڈپٹی رجسٹرار زبیر عالم خان نے شرکاء کو یونیورسٹی کے اکیڈیمک کیلنڈر سے متعلق بریف کیا۔ شرکاء نے اس بات پر زور دیا کہ یونیورسٹی کیلنڈر پر ہر صورت میں عمل کیا جائے تاکہ تعلیم و تحقیق کے معیار میں بہتری آئے اور تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز بروقت

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:45:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان