این ایس جی میں نئے مما لک کی شمو لیت با رے ہما را مئو قف وا ضح ہے ،این ایس جی کے حا لیہ اجلاس میں نئے مما لک کی

شمو لیت با رے فا رمو لے پر اتفاق کر لیا گیا، چین

منگل 15 نومبر 2016 20:41

این ایس جی میں نئے مما لک کی شمو لیت با رے ہما را مئو قف وا ضح ہے ،این ..

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) چین نے ایک مر تبہ پھر اس عزم کا اعا دہ کیا ہے کہ نیو کلیئر سپلا ئر گرو پ(این ایس جی) میں نئے مما لک کی شمو لیت کے حوا لے سے ہما را مئو قف وا ضح اور مستقل ہے اور یہ با لکل تبد یل نہیں ہوا، چینی وزارت خارجہ کے تر جمان گینگ شوا نگ نے منگل کو معمو ل کی پر یس بر یفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے مما لک کی این ایس جی میں شمو لیت کے حوا لے سے ہما را مئو قف تبد یل نہیں ہوا ، انہوں نے کہا کہ 11نو مبر کو و یا نا میں ہو نے وا لے این ایس جی کے اجلاس میں نئے مما لک کی شمو لیت کے حوا لے سے دو مر حلو ں پر مشتمل فا رمو لے پر غور کیا گیا، پہلے مر حلے میں ایسا فا رمو لہ و اضح کر نے ضرورت ہے جو این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے سب مما لک کیلئے ایک جیسا ہو،دوسرے مر حلے میں مخصو ص مما لک کی در خواستو ں پر غورو خوض کیا جا ئیگا، اجلاس میں این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے مما لک کی در خوا ستوں کے حوا لے سے تکنیکی، قا نو نی اور سیا سی امور پر غور کیا گیا، پہلی مر تبہ این ایس جی کے کسی بھی اجلاس میں اس معا ملہ پر شفا ف طر یقہ سے بحث کی گئی، چین کو امید ہے کہ یہ اجلاس بین الحکو متی طر یقہ کا ر پر عملدر آ مد کیلئے بہتر ین تھا جس میں دو نکا تی فا رمو لہ و ضع کیا گیا، یہ ایک صحیح سمت میں قدم ہے جس کی مدد سے اتفا ق را ئے سے جلد کو ئی حل تلاش کر لیا جا ئیگا، چین کا یقین ہے کہ ایسا غیر جا نبدارا نہ حل تلاش کیا جا ئے جس کا اطلاق این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے سب مما لک پر ہو،این ایس جی کی روا یا ت اور اس کے مئو ثر ہو نے کے خلاف کو ئی اقدام نہیں اٹھا یا جا ئیگا

متعلقہ عنوان :