جی سی یو نیورسٹی میں اینٹی نارکوٹکس سوسائٹی کا قیام
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:35:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:35:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:34:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:34:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:34:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:46 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جی سی یو نیورسٹی میں اینٹی نارکوٹکس سوسائٹی کا قیام

تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کے لیئے یہ طلباء سوسائٹی اے این ایف کے ساتھ تعاون کرے گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی اور روک تھام کے لیئیگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکا اینٹی نارکوٹکس سوسائٹی کے قیام کا اعلان۔یہ طلباء سوسائٹی منشیات کے خلاف آگاہی پھیلانے کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام کے لیئے اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب سے تعاون کرے گی۔اس بات کا اعلان گزشتہ روز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ نے یونیورسٹی میںمنشیات کے خلاف آگاہی واک سے خطاب کرتے ہوئے کیا،جس میں اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کے فورس کمانڈر برگیڈیئر خالد محمود گورائیہ اور نامور فنکار و اداکار راشد محمود اور افتخار ٹھاکر نے شرکت کی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:31:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان