جاتی عمرہ سے قطر تک کی کہانی میں زمین آسمان کا تضاد ہے،مزید حقائق بے نقاب ہونگے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جاتی عمرہ سے قطر تک کی کہانی میں زمین آسمان کا تضاد ہے،مزید حقائق بے نقاب ہونگے ‘عبدالعلیم خان

اب تو ایک ایس ایچ او بھی حقیقت سامنے لا سکتا ہے،پاناما لیکس میں حکمرانوں کی اصلیت ظاہر کر دی ‘صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جاتی عمرہ سے شروع ہو کر قطر تک پہنچنے والی کرپشن کہانی میں زمین آسمان کا تضا د ہے ایک سچ چھپانے کیلئے سو جھوٹ بولنے کی روائیت درست ثابت ہو رہی ہے آنے والے دنوں میں مزید حقائق بے نقاب ہوں گے،عبدالعلیم خان نے کہاکہ قوم یہ سوال پوچھنے میں حق بجانب ہے کہ قومی اسمبلی میں بحیثیت وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وضاحتی خطاب کرتے ہوئے کسی عربی شہزادے کا ذکر تک نہیں کیا اسی طرح میاں صاحب اور ان کی فیملی کے ادا کردہ ٹیکسوں کے اعداد و شمار اور عالیشان طرز زندگی بھی اتنی بڑی بزنس ایمپائر سے مطابقت نہیں رکھتے عبدالعلیم خان نے کہا کہ قطر کے شہزادے کی انٹری کے بعد عجب کرپشن کی غضب کہانی کو" طوطا کہانی" بنا دیا گیا ہے جس میں نواز شریف ، ان کے بچوں اور ترجمانوں میں سے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:11:39 :وقت اشاعت