سکواش کے کھلاڑی ناصر اقبال کا جلد از جلد ڈوپ ٹیسٹ کلیئر ہوجائے،کیپٹن عامر نواز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:36:46 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:11:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:32:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:32:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:32:14 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:32:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:57
- مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2017 - 09:09:59 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 اسلام آباد کی مزید خبریں

سکواش کے کھلاڑی ناصر اقبال کا جلد از جلد ڈوپ ٹیسٹ کلیئر ہوجائے،کیپٹن عامر نواز

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) سکواش کے مایہ ناز کھلاڑی ناصر اقبال کا جلد از جلد ڈوپ ٹیسٹ کلیئر ہوجائے، ان خیالات کا اظہار پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل گروپ کیپٹن عامر نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر پاکستان ائیرفورس کے ڈائریکٹر سپورٹس گروپ کپٹن اصغر اعوان اور ڈائریکٹر سپورٹس سرینا ہوٹل شہریار خان بھی موجود تھے، اور گذشتہ برس اسلام آباد میں کھیلے گئے پریذیزنٹ سکواش گولڈ کپ میں ناصر اقبال نے کامیابی حاصل کی تھی،واضع رہے کہ ناصر اقبال کا دو بار ڈوپ ٹیسٹ عالمی انٹی ڈوپنگ ایجیسی نے لیا تھا، پہلا ٹیسٹ جو کہ 7 فروری کو ہوا تھا وہ مثبت آیا تھا جبکہ تین دن بعد 10 فروری کو لیا گیا ٹیسٹ منفی آیا تھا،عامر نواز نے کہا کہ ناصر اقبال کے بعد باقی کھلاڑیوں کے لئے ڈوپ ٹیسٹ جن کے مثبت آئے تھے ان سب کے کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ ناصر اقبال کو صرف معطل کیا گیا ہے،انہوں نے کہا کہ چیف آف ائیر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کا کوالیفائنگ(آج) بدھ سے مصحف سکواش کمپلیکس میں کھیلا جا رہا ہے، جبکہ سیمی فائنل مقابلے 20 نومبر اور فائنل میچ 21 نومبر کو کھیلا جائے گا، انہوں نے کہا کہ چیمپئن شپ میں 44 کھلا ڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں 11 غیر ملکی کھلاڑی شامل ہیں ،آسٹریا، مصر، ہالینڈ، انگلینڈ، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ اور اردن کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اس سال انٹرنیشنل سطح کے چار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:11:35 :وقت اشاعت