لیزر لینڈ لیولنگ یونٹ کی قرعہ اندازی جلد کی جائے گی،ڈی سی او
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:31:36 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:11:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:15 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:43:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ڈیرہ غازی خان

لیزر لینڈ لیولنگ یونٹ کی قرعہ اندازی جلد کی جائے گی،ڈی سی او

ڈی جی خان۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلع ڈیرہ غازیخان کے کاشتکاروں کو ساڑھے چار لاکھ روپے فی یونٹ سبسڈی پر 56لیزرلینڈ لیولنگ یونٹ دیئے جائیں گے جس کیلئے موصول شدہ 341درخواستوں کی سکروٹنی ایک ہفتے کے اندر مکمل کر کے جلد قرعہ اندازی کی جائے گی۔ یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ندیم الرحمن کی زیر صدارت ضلعی عملدرآمد کمیٹی کے اجلاس میں بتائی گئی۔

ڈی سی او نے کہاکہ ڈرپ اریگیشن اور دیگر جدید نظام کی افادیت کے بارے میں عوام کو گائوں کی سطح پر آگاہی دینی چاہئے جس کیلئے افسران فیلڈ میںنکلیں۔ اجلاس کو بتایاگیاکہ مالی سال 2015-16میں ضلع کے منتخب کاشتکاروں میں 55لیزر یونٹ کی بکنگ کرائی گئی جن میں سے 36تقسیم ہو چکے ہیں‘ 2016-17کے ٹارگٹ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 20:03:18 :وقت اشاعت