تحریک پاکستان کے رہنما چوہدری رحمت علی کا 119واں یوم پیدائش کل) منایا جائیگا
منگل 15 نومبر 2016 19:53
(جاری ہے)
انہوں نے مقامی اخبار میں اسسٹنٹ ایڈیٹر کی حیثیت سے کیریئر کا آغاز کیا اور بعد ازاں لندن کے شہر کیمبرج سے اپنا اخبار بھی شائع کیا۔ چوہدری رحمت علی نے 1933ء میں گول میز کانفرنس کے دوران پہلی مرتبہ پاکستان کا نام استعمال کیا۔ چوہدری رحمت علی 3فروری1951ء کو انتقال کر گئے انہیں لندن کے شہر کیمبرج میں دفن کیا گیا۔ ان کے یوم پیدائش کے موقع پر ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.