مسلم لیگ (ن)2018ء کے انتخابات میں مکران کی تمام قومی وصوبائی نشستوں پر اپنے امیدوار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:14:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:53:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تربت

مسلم لیگ (ن)2018ء کے انتخابات میں مکران کی تمام قومی وصوبائی نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کریگی ،رکن بلوچستان اسمبلی حاجی میر اکبر آسکانی

تربت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی میر اکبر آسکانی نے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن)2018ء کے انتخابات میں مکران کی تمام قومی وصوبائی نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کرے گی اور مکران کو قوم پرستوں کے ہاتھوں یرغمال ہونے نہیں دے گی ان خیالات کااظہار انہوں مکران کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ‘معروف ٹرانسپورٹررہنما میرہوتمان بلوچ کی عزیز واقارب ‘دوست واحباب اورسینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے موقع پرپرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر نواب شیرجان گچکی ‘حاجی مہیم ‘ حاجی دادشاہ ‘ حاجی محمد مکسر دشت ‘ اعجازپیرداد ‘ شاہ مرادرئیس ‘ تاجل بلوچ ‘ عبدالغنی حسن ‘ شریف بلوچ ‘ حاجی اصغر ‘احمدمیرکینگی‘فتح محمد ‘ عبدالقیوم جلال ‘ نیاز ‘ حاجی محمد یوسف ‘میردادمحمد ‘ ناکو نوربخش ‘حاجی ابراہیم بالیچہ ‘صابر محمد رحیم رند مند‘ ظریف بالیچہ ‘حاجی عبدالرسول ‘ جابر رودبن ‘ ٹھیکیدارمرادمحمد سمیت دیگر سینکڑوں شخصیات نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کااعلان کیا ‘ میرہوتمان بلوچ نے کہاکہ35سال تک اقتدار پر براجمان قوم پرستی کے نعرہ بازوں نے قوم کو بد ترین جہالت اور پسماندگی کی دلدل میں دھکیل دیا ہے ، ان کے ادوار میںعلاقے میں بنیادی انسانی ضروریات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 19:53:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان