نواز شریف کی قطر پرڈوکیشن فلم بھی ناکام ہو گی‘محمو د الرشید
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:47:25 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:43:08 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:43:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:43:05 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:43:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

نواز شریف کی قطر پرڈوکیشن فلم بھی ناکام ہو گی‘محمو د الرشید

سپریم کورٹ میں گزشتہ روزکی سماعت سے ثابت ہو گیا کہ شریف خاندان نے منی لانڈر نگ کی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا کہ نواز شریف کی قطر پرڈوکیشن فلم بھی ناکام ہو گی، سپریم کورٹ میں گزشتہ روزکی سماعت سے ثابت ہو گیا کہ شریف خاندان نے منی لانڈر نگ کی، پیسے کی بیرون ملک منتقلی پرٹیکس ادا نہیں کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پوری قوم کی نظریں عدالت عظمیٰ پر لگی ہیں جلد تحریک انصاف20کروڑ عوام کا مقدمہ جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں نہ جانے کا فیصلہ اصولی بنیادوں پر ہے جب وزیر اعظم کا کرپشن کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہو اسے عہدہ چھوڑ کر خود کو احتساب کیلئے پیش ہونا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 19:47:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان