بجلی کی فراہمی معطل رہے گی،حیسکو ترجمان

منگل 15 نومبر 2016 19:43

حیدرآباد15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) حیسکو ترجمان کے مطابق بجلی کی لائنوں کی ضروری مرمت و دیگر ترقیاتیکاموںکی وجہ سے 17نومبر تک 132کے وی ٹنڈو آد م گرڈاسٹیشن کی11 کے وی کی6فیڈرزسے منسلک علاقے اور132کے وی میرپورخاص گرڈاسٹیشن کے 11کے وی کے 3 فیڈرزسے منسلک علاقوں میں بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :