گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری، آئی سی یو سے پرائیویٹ روم میں منتقل کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 19:07

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں آئی سی یو سے پرائیویٹ روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ترجمان گورنر سندھ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں کی طبیعت میں بہتری آئی ہت۔ انہیں ہسپتال کے آئی سی یو سے پرائیویٹ روم میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاہم گورنر سندھ کی ہسپتال سے چھٹی کا فیصلہ ڈاکٹروں نے ابھی تک نہیں کیا۔

متعلقہ عنوان :