ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے لطف اندوز ہو رہا ہوں، مستقل طور پر کپتانی دی گئی تو خوشی ہو گی، ڈوپلیسی
منگل 15 نومبر 2016 19:32
(جاری ہے)
ڈوپلیسی فٹنس مسائل کا شکار ریگولر کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کی جگہ عبوری طور پر ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں اور ان کی زیر قیادت جنوبی افریقن ٹیم نے پہلے نیوزی لینڈ اور اس کے بعد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں ٹیم کی قیادت کرنا پسند کرتا ہوں اور اس وقت اپنی ذمہ داری سے لطف اندوز ہو رہا ہوں اسلئے مستقبل میں بھی اسے جاری رکھنے کا خواہاں ہوں، اگر مستقل بنیادوں پر ذمہ داری دی گئی تو میں اس کی مخالفت نہیں کروں گا اور نہ ہی ڈی ویلیئرز کو اس پر اعتراض ہو گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.