پاک بحریہ کے جہازوں کی سخت نگرانی میں گوادر بندرگاہ پر کارگو جہازوں کی آمدو رفت

muhammad ali محمد علی منگل 15 نومبر 2016 18:55

پاک بحریہ کے جہازوں کی سخت نگرانی میں گوادر بندرگاہ پر کارگو جہازوں ..

گوادر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء) پاک بحریہ کے جہازوں کی سخت نگرانی میں گوادر بندرگاہ پر کارگو جہازوں کی آمدو رفت جاری ہے. تفصیلات کے مطابق گوادر بندرگاہ سے کارگو جہازوں کی آمدورفت شروع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

گوادر بندرگاہ پر کارگو جہازوں کی آمدو رفت پاک بحریہ کے جہازوں کی سخت نگرانی میں جاری ہے۔ گوادر سے کارگو کنٹینرز مرچنٹ ویسل، کاسکو ویلنگٹن اور الحسین پاک بحریہ کے جہازوں کی سخت نگرانی میں روانہ ہوئے۔ جہاز مشرق وسطی اور افریقی ممالک کی جانب روانہ ہوئے۔