غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ذمہ داران کا اقلیتی برادری کیلئے قائم سکولوں کا دورہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ذمہ داران کا اقلیتی برادری کیلئے قائم سکولوں کا دورہ

لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ذمہ داران نے ہندو بچوں کیلئے جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ میں قائم سکولوں کا دورہ کیا اور بچوں کو دی جانے والی تعلیمی سہولیات اور معیار تعلیم کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے تدریسی عمل کو مانیٹر کیا اور اہلیان علاقہ اور طلباء کے والدین سے بھی ملاقاتیں کیں ۔ تفصیلات کے مطابق غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ڈپٹی مینیجر عمران خلیل اور پراجیکٹ کوارڈینیٹر طارق جاوید نے وفد کے ہمراہ بہاولپور ، رحیم یار خان اور کشمور (کندھ کوٹ) کے غزالی سکولز برائے ہندو طلباء کا دورہ کیا اور انہیں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ، جہاں 700 سے زائد ہندو بچے اور بچیاں مذہبی آزادی کے ساتھ قطعی طور پر مفت تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔

غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عامر جعفری کا کہنا ہے کہ ادارے نے ہندو بچوں کیلئے دستیاب تعلیمی سہولیات کی کمی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 19:21:23 :وقت اشاعت