پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:59:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:34:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 20:03:16 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:48:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پنجاب یونیورسٹی نے تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پنجاب یونیورسٹی نے سیدہ سعدیہ دخترسید صفدر علی زیدی کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’پاکستانی معاشرے میں مطلقہ خواتین کے سماجی و قانونی مسائل (شرعی قوانین کی روشنی میں حل) ‘‘ کے موضوع پرمحمود احمدولدمحمد اسماعیل کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’اصول نقدروایات ۔محدثانہ اور استشراقی طرز تحقیق‘‘ کے موضوع پراوشہزاد مقصود خان ولدمقصود احمد کوکیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں ان کے’’پولیمر مرکبات کا حیاتیاتی اور انجینئرنگ استعمال ‘‘ کے موضوع پر ،پی یچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔
15/11/2016 - 19:17:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان