پی ایس ایکس 100 انڈیکس 233.26 پوائنٹس کی کمی سے 42292.67 پوائنٹس پر بند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:55:46 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:51:40 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:49:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 233.26 پوائنٹس کی کمی سے 42292.67 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 233.26 پوائنٹس کی کمی سے 42292.67 پوائنٹس پر بند ہوا، مارکیٹ سرمایہ میں 31 ارب 35 کروڑ 13 لاکھ 54 ہزار 296 روپے کی کمی رہی جبکہ تجارتی حجم میں بھی 5 ارب 83 کروڑ 43 لاکھ 14 ہزار 497 روپے کی مندی ہوئی۔ اسی طرح خرید و فروخت میں 18 کروڑ 84 لاکھ 91 ہزار 300 حصص کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100 انڈیکس 233.26 پوائنٹس کی کمی سے 42292.67 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای 30 انڈیکس بھی 139.66 پوائنٹس کی مندی سے 22797.27 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح کے ایس سی آل شیئر انڈیکس میں 106.32 پوائنٹس کی کمی رونماء ہوئی جبکہ کے ایم آئی 30 انڈیکس میں 343.88 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

مزیدبرآں بینکس ٹریڈ ایبل (بی اے ٹی آئی) انڈیکس 154.24 پوائنٹس کی کمی سے 18598.67 پوائنٹس پر بند ہوا تاہم آئل اینڈ گیس ٹریڈ ایبل (او جی ٹی آئی) انڈیکس 77.64 پوائنٹس کے اضافے سے 15515.24 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پی ایس ایکس - کے ایم آئی انڈیکس 89.95 پوائنٹس کی کمی سے 20052.70 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 408 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا جن میں سے 163 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں تیزی، 224

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 19:12:53 :وقت اشاعت