سکھر میونسپل کارپوریشن کے اینٹی انکروچمنٹ عملہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:12:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

سکھر میونسپل کارپوریشن کے اینٹی انکروچمنٹ عملہ کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائی کا آغاز

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) سکھر میونسپل کارپوریشن کے انسداد تجاوزات عملہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں قائم تجاوزات کے خاتمہ کیلئے کاروائی کا آغاز کر دیا۔ انٹی انکروچمنٹ عملہ نے مینارہ روڈ، سول ہسپتال سمیت دیگر علاقوں میں تجاوزات اور ٹریفک کی آمدو رفت میں خلل کا باعث بنے والے ریڑھی بانوں، ٹھیلوں، فوٹ پاتھ پر موجود اسٹاپ وینڈرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کر دیا۔
15/11/2016 - 19:09:23 :وقت اشاعت