پاکپتن، دو مختلف واقعات میں خاتون دو لڑکوں کو اغواء کر لیا گیا

منگل 15 نومبر 2016 19:01

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) دو مختلف واقعات میںایک خاتون دو لڑکوں کو اغواء کر لیا گیا پہلے واقعہ میں مطابق چک 37-SPمحمدمظہرکی بیوی ک(الف)شاپنگ کیلئے گئی تو سات ملزموں محمد رفیق وغیرہ اس کو کیری ڈبہ میں اغواء کر کے لے گئے دوسرے واقعہ میںمحلہ انعام آباد پاکپتن کے نور احمد کے 22سالہ بیٹے محمد ادریس نامعلوم ملزموں اغواء کر کے لے گئے نور احمد شبہ ظاہر کیا ہے کہ ملزموں اس کے بیٹے کو قتل کر دیں گئے تیسرے واقعہ میں سابقہ مقدمہ بازی پر دو ملزموں غلام فریدوغیرہ ملکہ ہانس قصبہ کے محمد بنیا مین کے گھر داخل ہوئے اور اس کی20 سالہ بیٹے احمد رضا کو اغوا کرکے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔