وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ،خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:09:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:01:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:35:43 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:26:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:49:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:49:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ،خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ

’پکیاں سڑکاں،سوکھے پینڈے‘دیہی سڑکوں کی حفاظت کیلئے ایکسل لوڈ مینجمنٹ کا موثر نظام وضع کرنے کا فیصلہ , پروگرام دیہی آبادی کا طرززندگی بدل دیگا،کسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی‘محمد شہبازشریف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام پر عملدر آمد اور پیشرفت کا جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلی شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’پکیاں سڑکاں،سوکھے پینڈے‘‘ پروگرام کے تحت اربوں روپے کی لاگت سے ہزاروں کلو میٹر دیہی سڑکوں کی تعمیر وبحالی کا کام جاری ہے ۔

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کا تیسرا مرحلہ 30نومبر کو مکمل ہو جائے گا جس کے بعد پروگرام کے چوتھے مرحلے کے تحت دیہی سڑکوں کی تعمیر وبحالی کے کام کا آغاز جلد کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ خادم پنجاب دیہی روڈ ز پروگرام کے تحت دیہاتوں میں بسنے والے عوام کو بے پناہ فائدہ ہوا ہے اورحکومت کے اس انقلابی اقدام سے دیہی معیشت مضبوط بنیاوں پر استوار ہورہی ہے۔

خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام دیہی آبادی کا طرززندگی بدل دے گااورکسانوں کو اپنی زرعی اجناس منڈیوں تک لانے میں آسانی پیدا ہوگی اوردیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے اس بے مثال پروگرام سے دیہی

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 19:01:26 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان