جہانگیر بدر پارٹی کا عظیم سرمایہ ہی نہیں بلکہ سیاسی کارکنوں کیلئے ایک یونیورسٹی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

جہانگیر بدر پارٹی کا عظیم سرمایہ ہی نہیں بلکہ سیاسی کارکنوں کیلئے ایک یونیورسٹی کا درجہ رکھتے تھے ‘مخدوم احمد محمود

پیپلز پارٹی ثابت قدمی کی عظیم مثال قائم کرنے والے رہنماء اور حقیقی جیالے سے محروم ہو گئی ہے ‘ سابق گورنر پنجاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے پارٹی کے سینئر رہنماء سابق سینٹیر ڈاکٹر ایم جہانگیر بدر کی وفات پر انتہائی رنج وغم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے انکی سیاسی و سماجی خدمات پر انہیں زبر دست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی کے مشکل ترین وقت میں قیادت کے ساتھ ثابت قدمی کی عظیم مثال قائم کرنے والے رہنماء اور حقیقی جیالے سے محروم ہو گئی ہے۔

جن کی وفات کا غم تمام سیاسی پارٹیوں کی قیادت و کارکناں نے منایا اور انکے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر ایک حقیقی سیاسی کارکن، مخلص جمہوریت پسند اور بھٹو خاندان کے وفادار کی حیثیت سے پارٹی کا عظیم سرمایہ ہی نہیں بلکہ وہ سیاسی کارکنوں کے لیے ایک یونیورسٹی کا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 18:33:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان