صوابی، پیپلز پارٹی رہنماجہانگیر بدر کی وفات پر پی پی پی کے زیر اہتمام دعائیہ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:44:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

صوابی

صوابی، پیپلز پارٹی رہنماجہانگیر بدر کی وفات پر پی پی پی کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب کا انعقاد

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر کی وفات پر پی پی پی ضلع صوابی کے زیر اہتمام ایک دعائیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی دعائیہ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے پی پی پی کے ضلعی صدر جاوید اقبال نے کہا کہ اس ملک میں جہانگیر بدر جیسے مخلص سیاسی کارکنوں کی وجہ سے آج جمہوریت کی گاڑی رواں دواں ہیں ۔ انہوں نے جنرل ایوب ، جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کی غیر جمہوری حکومتوں کے رویئے اور ظلم کے خلاف جدوجہد کی جہانگیر بدر ایسے پارٹی رہنمائوں میں شامل تھے جنہوں نے کوڑے کھاتے وقت بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگایا ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
15/11/2016 - 18:31:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان