محکمہ کھیل خیبرپختونخواء نے انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کیلئی71.53 ملین فنڈز ریلیز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:06:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

محکمہ کھیل خیبرپختونخواء نے انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کیلئی71.53 ملین فنڈز ریلیز کردئیے

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)محکمہ کھیل صوبہ خیبرپختونخواء نے انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز کے لیی71.53 ملین فنڈز ریلیز کردیے ہیں دوسری بارگیمز دسمبرکے پہلے ہفتے میں شروع کئے جارہے ہیں۔ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر سلیم رضا نے پشاورمیں صحافیوں کوبتایاکہ گذشتہ دنوں سیکرٹری سپورٹس طارق خان کی زیرنگرانی گیمز کے سلسلے میں میٹنگ منعقد ہوئی ۔

اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری عادل صافی ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی ،ڈائریکٹر سپورٹس طارق محمود بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں میں فنڈز سیمت تمام امورطے کرلیے گئے ہیں انہوںنے مزید بتایاکہ دوسری بار منعقدہونیو الے انڈر23 خیبرپختونخوا گیمز میں سات ہزار کے قریب مرد وخواتین کھلاڑی 20 مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں ۔ جس میں ابتدائی طورپر خواتین کیلئے 13اور مردوں کیلئے 15 گیمز شامل ہیں جبکہ بعد میں انٹر ریجنل سطح پر ان گیمز میں مزید پانچ گیمز مردوں کے اور دو گیمز خواتین کی شامل کئے جائینگے ۔

ڈسٹرکٹ سطح پر منعقدہ مردوں کے مقابلوں میںفٹبال،ہاکی،باسکٹ بال،والی بال،سکواش،بیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس،ٹینس،ایتھلیٹکس،جمناسٹک،جوڈو،کراٹے،ریسلنگ،کبڈی اوررسہ کشی،خواتین گیمز میںکرکٹ،نٹ بال،ہاکی،باسکٹ بال،والی بال،سکواش،بیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس،ایتھلیٹکس،بیس بال،جوڈو،ہینڈ بال اوررسہ کشی،جبکہ انٹرریجنل گیمز میںمردوں کے پانچ گیمزجن میںتائیکوانڈو،سوئمنگ،سائیکلنگ،ہینڈ بال اورسنوکراورخواتین گیمز میںتائیکوانڈو اورووشو شامل شامل ہیں۔

ان گیمز میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھ کر ساڑھے سات ہزار ہوجائیگی پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں ٹرافی اور لوگو کی نقاب کشائی کی جائیگی جس میں پرانے کھلاڑیوں اور سیاسی وانتظامی افسران مدعو کیاجائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ ان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 18:31:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان