گوادر پوٹ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی ملکی ترقی کیلئے سنگ میل ہے ،پاکستان بزنس ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:36:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:54
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

گوادر پوٹ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی ملکی ترقی کیلئے سنگ میل ہے ،پاکستان بزنس گروپ

قوم اپنی بہاد افواج کے ساتھ مل کر پاکستان کے مستقبل کو بدلنے والے منصوبے کی حفاظت کیلئے سینہ سپر ہے،مہتاب چاولہ ،عبدالرحیم جانو ،یحییٰ پولانی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان بزنس گروپ کے رہنماؤں نے گوادر پوٹ سے پہلے تجارتی قافلے کی روانگی کو سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کا آغاز حکومت پاکستان اور خصوصی طور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملک کو ترقی کی راہ پرڈالنے کے عزم کا عکاس ہے ۔سی پیک منصوبہ دشمنوں کی آنکھ میں کھٹک رہا ہے اور وہ اس کو سبوتاژ کرنے کے لیے ملک میں دہشت گردانہ کارروائیاں کررہے ہیں ۔

پوری قوم اپنی بہاد افواج کے ساتھ مل کر پاکستان کے مستقبل کو بدلنے والے اس منصوبے کی حفاظت کے لیے سینہ سپر ہے ۔سی پیک کے آغاز سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگیا ہے ۔وہ وقت دور نہیں جب پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان بزنس گروپ کے چیئرمین مہتاب الدین چائولہ،ایف پی سی سی آئی کے صدارتی امیدوار عبدالرحیم جانو،یحییٰ پولانی ،عبدالوحیدشاہ،رفیق سلیمان،شاہنوازاشتیاق اوردیگرنے گزشتہ روز جاری ایک بیان میں کیا۔

پاکستان بزنس گروپ کے رہنماؤںنے کہا کہ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف اور آرمی چیف جنرل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 18:31:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان