اقوام متحدہ کی قراردادیں اب بھی قابل عمل ہیں،ناصر ڈار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:50:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10
- مزید خبریں

اقوام متحدہ کی قراردادیں اب بھی قابل عمل ہیں،ناصر ڈار

وادی میں 125ویں روز بھی احتجاج و مظاہرے ،کشمیریوں پر بھارتی مظالم بدستور جاری ہیں , عالمی برادری کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے بھارتی مظالم کا فی الفور نوٹس لے ، رکن قانون ساز اسمبلی

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)آزادجموں وکشمیرقانون ساز اسمبلی کے رکن ناصر ڈار ایم ایل اے نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادیں اب بھی قابل عمل ہیں ۔کشمیریوں پر بھارتی مظالم بدستور جاری ہیں ۔وادی میں 125ویں روز بھی مظاہرے جاری ہیں ۔عالمی برادری کو ہوش کے ناخن لیتے ہوئے بھارتی مظالم کا فی الفور نوٹس لینا چاہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران کیا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدر خان کے حالیہ دوہ پر برسلز سے مسئلہ کشمیرکو عالمی سطح پر اجاگر کرنے میں مدد ملی ہے اور مظلوم کشمیریوں پر بھارتی اندوہناک مظالم کو عالمی برادری کے سامنے آشکار کیا گیا ہے اور عالمی تنظیموں اور اقوام عالم سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی ظالمانہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 18:28:57 :وقت اشاعت