تمام علاقوں کو مساوی طور پر ان کے مسائل حل کیے جائیں گے ، مشتاق منہاس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:33:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:50:21 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10
- مزید خبریں

تمام علاقوں کو مساوی طور پر ان کے مسائل حل کیے جائیں گے ، مشتاق منہاس

عوام علاقہ کے مسائل ترجع بنیادں پر حل کیئے جائیں گے ، وزیر اطلاعات حکومت آزاد کشمیر

باغ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات ،سیاحت و آئی مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ تمام علاقوں کو مساوی طور پر ان کے مسائل حل کیے جائیں گے ۔عوام علاقہ کے مسائل ترجع بنیادں پر حل کیئے جائیں گئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈھکی پندی محلہ نکرکے عوام کا شکریہ اداکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تمام علاقوں کو مساوی طور پر ان کے مسائل حل کیئے جائیں گئے ۔

تعمیراتی کام فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں جو فنڈز دستیاب ہونے پر شروع کیئے جائیں گئے ۔عوام علاقہ کے مسائل ترجع بنیادں پر حل کیئے جائیں گئے۔ایک دم ہی سارے علاقوں کے مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا ایک علاقہ میں ایک ترقیاتی کام شروع ہو گا اور دوسرے علاقہ میں دوسری نوعیت کاترقیاتی کام شروع ہو گا۔مقرین نے خطاب کرتے ہوئے علاقہ کے مسائل سے آگاہ کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 18:28:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان