ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل سکواڈ کا بادامی باغ کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:46 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:42 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:41 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:27:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل سکواڈ کا بادامی باغ کے علاقہ میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ لاہور کے سپیشل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ نے سبزی منڈی بادامی باغ اور اس سے ملحقہ علا قوں میں غیر قانونی طور پر قائم تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ضلعی انتظامیہ کے سپیشل سکواڈ نے کارروائی کر تے ہوئے سبزی منڈی بادامی باغ اور اس سے ملحقہ علا قوں سے غیر قا نونی طور پر قائم تجاوزات کو ختم کروا کر 2ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا۔
15/11/2016 - 18:27:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان