نہم ومیٹرک امتحانات کے شیڈول کااعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:21:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 19:17:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:28:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:48:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 14:37:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 13:44:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ملتان

نہم ومیٹرک امتحانات کے شیڈول کااعلان

ملتان۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پنجاب بورڈزکمیٹی آف چیئرمین (پی بی سی سی )کی سفارشات پرنہم/میٹرک سالانہ امتحان2017کے آن لائن داخلہ فارم اورفیس جمع کرانے کے شیڈول کااعلان کردیاگیاہے۔کنٹرولرامتحانات تعلیمی بورڈملتان کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ پندرہ نومبرسے چودہ دسمبرتک ،دگنی فیس کے ساتھ پندر دسمبرسے 23دسمبرتک ،تین گنا فیس کے ساتھ 24دسمبرسے 30دسمبرتک ،جبکہ تین گنافیس اورپانچ سوروپے یومیہ اضافی فیس کے ساتھ 31دسمبر سی18فروری 2017تک داخلے بھجوائے جاسکیں گے ۔انہوںنے بتایاکہ تین گنافیس اورپانچ سوروپے یومیہ اضافی کے ساتھ داخلہ فرام جمع کرانے والوں کے امتحانی سنٹرڈسٹرک ہیڈکوارٹرپرہی بنایاجائے گا۔
15/11/2016 - 17:48:35 :وقت اشاعت