ضلع کو نسل کی مخصوص سیٹوں پرانتخابات اسلحہ کی سر عام نما ئش ‘(ن) لیگ کے منتخب چیئر مینو ں کی گن مینوں کے ساتھ پو لنگ اسٹیشن آمد‘ پو لیس خاموش تماشا ئی ایک پسٹل بردار نا معلوم گرفتارنا معلوم مقام پر منتقل

منگل 15 نومبر 2016 17:47

ْ فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) ضلع کو نسل کی مخصوص سیٹوں پرانتخابات اسلحہ کی سر عام نما ئش ن لیگ کے منتخب چیئر مینو ں کی گن مینوں کے ساتھ پو لنگ اسٹیشن آمد پو لیس خاموش تماشا ئی ایک پسٹل بردار نا معلوم گرفتارنا معلوم مقام پر منتقل تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز ضلع کو نسل کی مخصوص سیٹوں پرانتخابات کے موقعہ پر اسلحہ کی سر عام نما ئش کا سلسلہ جاری رہا نو منتخب چیئر میں اپنے گن مینوں کے ساتھ اسلحہ سرعام لہراتے ہو ئے ووٹ کا سٹ کرنے آئے ان میں زیادہ چیئر مین مسلم لیگ ن کے تھے پو لیس خاموش تما شا ئی بنے رہے پو لیس نے ٹیکنیکل سکول سے ایک نامعلوم پسٹل بردار شخص کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :