دبئی :سکول انتظامیہ سٹوڈنٹس کو فیس کی عدم ادائیگی کی بناء پر نہیں نکال سکتی۔
منگل 15 نومبر 2016 17:14
دبئی(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار،15نومبر،2016) دبئی میں سکول انتظامیہ کو سختی سے منع کر دیا گیا ہے کہ وہ بچوں کو فیس کی عدم ادائیگی کی بناء پرسکول سے نہیں نکال سکتے۔اس وقت ایک بچے کی فیس 12000سے 45000درہم سالانہ لی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ایک اہم فیصلہ اس وقت دیکھنے میں آیا جب دو انڈین سکولوں کی جانب سے ایک سرکولر جاری کیا گیاکہ 20تاریخ کے بعد کسی بھی طالبعلم کو کلاس میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
اس کے جواب میں نالج اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف محمد داروش نے یہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ سکول انتظامیہ کسی بچے کو فیس کی عدم ادائیگی کی بناء پرسکول سے نہیں نکال سکتی۔اور نہ ہی امتحان میں بیٹھنے سے روک سکتی ہے۔تاہم والدین کو چاہیے کہ وہ فیس کو بروقت ادا کریں۔ لیکن عدم ادائیگی کی صورت میں بچے کا مسقبل خراب نہیں ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.