پیپلزپارٹی کے رہنماء سینیٹرسعیداور شوکت بسراکے جوتے چوری ہوگئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:46:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:46:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:46:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:11:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:27:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:03:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:33
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پیپلزپارٹی کے رہنماء سینیٹرسعیداور شوکت بسراکے جوتے چوری ہوگئے

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء):پیپلزپارٹی کے رہنماء شوکت بسرااور سینیٹرسعیدغنی کے جوتے چوری ہوگئے،دونوں رہنماء مرحوم جہانگیربدرکی رسم قل میں آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرحوم رہنماء جہانگیربدرکی رسم قل میں آئے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کے جوتے چوری ہوگئے۔ دونوں رہنماء سینیٹرسعید غنی اور شوکت بسرااپنے ڈرائیوروں کے جوتے پہن کرگاڑیوں میں بیٹھے۔واضح رہے گزشتہ روزموحوم جہانگیربدرکے جنازے میں شرکت کے موقع پراپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ کی جیب کٹ گئی تھی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ اور منظوروسان کے موبائل چوری ہوگئے تھے۔

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
15/11/2016 - 17:11:53 :وقت اشاعت