آزاد کشمیر حکومت خطہ سے بے روزگاری ختم کرنے اور ریاستی وسائل کے تحفظ کیلئے اپنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:56 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آزاد کشمیر حکومت خطہ سے بے روزگاری ختم کرنے اور ریاستی وسائل کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کرے‘ریاستی دارالحکومت میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے ‘پینے کے پانی کی قلت سے شہری پریشان ہیں

جموں وکشمیر لبریشن لیگ سعودی عرب کے آرگنائزر خواجہ محمد رمضان بٹ کا بیان

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)جموں وکشمیر لبریشن لیگ سعودی عرب کے آرگنائزر خواجہ محمد رمضان بٹ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت خطہ سے بے روزگاری ختم کرنے اور ریاستی وسائل کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ریاستی دارالحکومت میں سیوریج کا نظام بری طرح متاثر ہو چکا ہے پینے کے پانی کی قلت سے شہری پریشان ہیں جبکہ بین الاقوامی تعمیراتی کمپنیاں ریاستی دریائوں کا قدرتی بہائو تبدیل کر کے لاکھون افراد کی زندگیوں کو دائو پر لگانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

رمضان بٹ نے کہا کہ ہائیڈرل منصوبہ جات کے ریاست سے معاہدے نہ ہونا ہماری غلامی کا ثبوت ہے۔لبریشن

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 17:28:10 :وقت اشاعت