ورلڈ ٹور فائنلز ، اینڈی مرے اور کائی نشکوری کی کامیابی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 18:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ورلڈ ٹور فائنلز ، اینڈی مرے اور کائی نشکوری کی کامیابی

اینڈی مرے نے کروشیا کے مارن چیلچ ، کائی نشکوری نے سوئٹزرلینڈ کے ستینی سلاس واورینکا کو یکطرفہ مقابلے میں ہرایا

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے کروشیا کے مارن چیلچ ، کائی نشکوری نے سوئٹزرلینڈ کے ستینی سلاس واورینکا کو یکطرفہ مقابلے میں ہرا دیا۔لندن میں جاری ورلڈ ٹور فائنلز میں برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے اور جاپان کے کائی نشکوری نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ۔ افتتاحی گروپ میچ میں اینڈی مرے اور کروشیا کے مارن چیلچ آمنے سامنے ہوئے ۔ عالمی نمبرایک مرے نے پہلا سیٹ چھ تین سے اپنے نام کیا ۔ برطانوی ٹینس سٹار نے دوسرا سیٹ چھ دوسے جیت کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ۔ جاپان کے کائی نشکوری اور سوئٹزرلینڈ کے ستینی سلاس واورینکا کے درمیان مقابلہ یکطرفہ رہا ۔ کائی نشکوری نے سٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ تین سے کامیابی سمیٹی ۔
15/11/2016 - 17:24:55 :وقت اشاعت