وسیم اکرم نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے منتخب ٹیسٹٹیم کو متوازن قرار دیدیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:25:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:24:52 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وسیم اکرم نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے منتخب ٹیسٹٹیم کو متوازن قرار دیدیا

نیوزی لینڈ کی وکٹیں اور کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، گرین شرٹس کو جیتنے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی،وسیم اکرم

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی وکٹیں اور کنڈیشنز آسان نہیں ہوں گی، گرین شرٹس کو جیتنے کیلئے بھرپور محنت کرنا ہوگی۔علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور میں ذیابطیس بارے آگاہی سیمینار میں وسیم اکرم خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ انہوں نے شوگر کو کلین بولڈ کرنے کے گر بتائے۔

سیمینار

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 17:24:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان