جہانگیر بدر کی رحلت پیپلز پارٹی کیلئے عظیم نقصان ہے ،مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:11:53 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:27:06 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:03:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:38 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

جہانگیر بدر کی رحلت پیپلز پارٹی کیلئے عظیم نقصان ہے ،مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،حاجی علی مدد جتک ،سردار سربلند جوگیزئی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی کوارڈی نیشن کمیٹی کے ممبران حاجی علی مدد جتک اور سردار سربلند جوگیزئی نے پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کی رحلت کو پارٹی کے لئے عظیم نقصان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم نے پارٹی کے لئے بہت خدمات سرانجام دی ہیںجو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔انہوں نے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کا شمار شہید بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا اٴْنہوں نے تمام زندگی پیپلز پارٹی کے خدمت میں گزاری پارٹی کو منظم فعال بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا مشکل وقت پارٹی کے ساتھ رہے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 17:18:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان