طیب اُردگان کا دورہ ،پاکستان اور ترقی دوستی کیلئے سنگے میل ثابت ہو گا ‘سیدمحمد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:18:22 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

طیب اُردگان کا دورہ ،پاکستان اور ترقی دوستی کیلئے سنگے میل ثابت ہو گا ‘سیدمحمد عبد الخبیر آزاد

جہانگیر بدر مُحب وطن پاکستانی تھے ،اللہ تعالیٰ ان کواپنے جوارے رحمت میںجگہ عطا فرمائے‘خطیب بادشاہی مسجد

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) خطیب بادشاہی مسجد لاہومولانا سید محمد عبد الخبیر آزادنے کہاکہ طیب اُردگان کی شخصیت ملک پاکستان کے لیے عظیم حیثیت اور اہمیت کی حامل ہے ،طیب اُردگان جن سے عالم اسلام کا ہر فرد محبت کرتا ہے ،میاں نواز شریف کی دعوت پر صدر تُرقی طیب اُردگان کا پاکستان کا دورہ اور تُرقی تعلقات میں سنگے میل صابت ہو گا،ہماری دوستی تُرقی برادر ملک کے ساتھ ہے ۔

اُنہوں نے کہا جہانگیر بدر ایک مُحب وطن پاکستانی اور اچھے انسان تھے ،اللہ تعالیٰ سے دعا ہے ان کو اپنے جوارے رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پاکستان کے لیے جو ان کی خدمات ہیں اُن کو قبول فرمائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 17:16:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان