ماروی میمن کا پنو عاقل میں بی آئی ایس پی سروے کے رجسٹریشن ڈیسک کا دورہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:18 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:16:17 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:59:02 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:11 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سکھر

ماروی میمن کا پنو عاقل میں بی آئی ایس پی سروے کے رجسٹریشن ڈیسک کا دورہ

بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے کے تحت اب تک 1,48,345 خاندانوں کا اندراج کیا جاچکا ہے، چیئرمین بی آئی ایس پی

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی، ایم این اے ماروی میمن نے منگل کو پنو عاقل کا دورہ کیاجہاں انہوں نے ٹائون کمیٹی سینٹر میں بی آئی ایس پی کے نئے غربت سروے کے رجسٹریشن ڈیسک کا معائنہ کیا۔ انہوں نے رجسٹریشن کے طریقہ کار کا مشاہدہ کیا اور وہاں موجود لوگوں کی رائے جاننے کیلئے ان سے بات چیت کی۔

سروے کے ابتدائی مرحلے کا آغاز جون میں ہری پور سے کیا گیا جس کے بعد ستمبر میں بہاولپور اور سکھر جبکہ اکتوبر میں نصیر آباد میں سروے کیا گیا۔ ان اضلاع میں ڈیسک رجسٹریشن کے طریقہ کار کو اپنایا جارہا ہے۔بی آئی ایس پی نے ان اضلاع میں اب تک 1, 48,345 خاندانوں کو رجسٹرڈ کیا ہے۔ اب تک ہر ی پور میں 48,890، بہاولپور میں 63,657، سکھر میں 24,935 اور نصیر آباد میں 10,863 خاندانوںاندراج ہوچکا ہے۔

سکھر کے 36مراکز میں 113کائونٹرزقائم ہیں جو 89,249 خاندانوں کے اعدادو شمار کا اندراج کرسکتے ہیں۔ پنو عاقل کے 12مراکز میں 32کائونٹرز قائم ہیں جو 52,364 خاندانوں کے اعدادوشمار کا اندراج کرسکتے ہیں اور ان میں 6,122 خاندانوں کا اندراج کیا جاچکا ہے۔ ا س موقع پر ، چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے کہا کہ مستحق افراد کی نشاندہی اور انکے انتخاب کے حوالے سے بی آئی ایس پی کا شمار دنیا کے پانچ بہترین سوشل سیفٹی نیٹس میں ہوتا ہے۔

ہم قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری(NSER)کے اندراج

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 17:16:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان