اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحصیل دفتر آئی نائن منتقلی 18نومبر تک روکنے کا حکم
منگل 15 نومبر 2016 16:47
(جاری ہے)
منگل کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کی جانب سے تحصیل آفس کی منتقلی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی تو ڈپٹی کمشنر اور ڈاریکٹر ایڈمن عدالت میں پیش ہوئے جبکہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ہارون الرشید اور طارق محمود جہانگیری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔
عدالت نے 18 نومبر تک تحصیل آفس کی منتقلی کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے ہوئے کہا کہ تحصیل کے دفاتر آئی نائن سیکٹر منتقل کرنے سے وکلاء کے ساتھ سائلین کو بھی مشکلات درپیش ہونگی، ڈپٹی کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈمن وکلاء کے ساتھ باہمی مشاورت سے فیصلہ کریں ۔عدالت نے کیس کی مذید سماعت 18 نومبر تک ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.