ایبٹ آباد،ویلج کونسل لورہ کیلئے فنڈز فراہم کئے جائیں، احمد علی خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:56:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:56:13 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:54:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:54:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:54:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ایبٹ آباد

ایبٹ آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 22/02/2017 - 18:39:49 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 18:39:54 وقت اشاعت: 22/02/2017 - 18:39:57 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 16:51:58 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 19:42:41 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 21:12:33 ایبٹ آباد کی مزید خبریں

ایبٹ آباد،ویلج کونسل لورہ کیلئے فنڈز فراہم کئے جائیں، احمد علی خان

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ناظم ویلج کونسل لورہ احمد علی خان نے کہاہے کہ ویلج کونسل لورہ کیلئے فوری طور پر فنڈز فراہم کئے جائیں،گزشتہ سالبلدیاتی انتخابات کے بعد صوبائی حکومت نے پہلیسال کے فنڈز بھی ابھی تک نہیں دیئے۔اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ویلج کونسل لورہ کی عوام نے بلدیاتی نمائندوں سے بہت سے امیدیں وابستہ کررکھی ہیں،ترقیاتی سکیموں کے ٹینڈر بھی لگ چکے ہیںتاہم فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے ترقیاتی کام التواء کا شکار ہیں۔ احمد علی خان نے کہاکہ عمراصغرفائونڈیشن اورسی جی پی اے نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بعد بلدیاتی نمائندوں کو تربیت فراہم کی جوکہ ایک قابل ستائش کام ہے۔ عمر اصغر فائونڈیشن کی کارکردگی قابل تعریف ہے۔
15/11/2016 - 16:47:29 :وقت اشاعت