پو لیس اور عوام کے درمیا ن اعتما د کا رشتہ مضبو ط کر نے کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 17:28:10 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:26 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھمبر

بھمبر شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 18/02/2017 - 17:12:13 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 17:27:13 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 19:01:25 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 19:26:10 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 20:54:22 وقت اشاعت: 18/02/2017 - 20:54:24 بھمبر کی مزید خبریں

پو لیس اور عوام کے درمیا ن اعتما د کا رشتہ مضبو ط کر نے کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں گا،ایس پی بھمبر

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) ایس پی ضلع بھمبر یاسین بیگ نے کہا ہے کہ پو لیس اور عوام کے درمیا ن اعتما د کا رشتہ مضبو ط کر نے کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں گا،متاثرہ لوگ نو سر بازوں کیخلا ف تحریری طو رپر ثبو ت کے سا تھ را بطہ کر یں،ہم انکے سخت کا رروا ئی کر یں گے، جر ائم پیشہ اور منشیا ت فروش عنا صر کیسا تھ سختی سے نمٹیں گے تما م تھا نوں کومنشیا ت فروشو ں ،اشتہا ریوں ،نو سر باز وںکے خلا ف سخت کارروائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

گزشتہ روز بھمبر پر یس کلب کے صحا فیوں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے یس پی یاسین بیگ نے کہا کہ منشیا ت فروشوں ،اشتہا ریوں ،نو سر بازوں کیخلا ف قانو ن حرکت میں ہے اس حوالہ سے کو ئی سفا رش نہیں سنی جا ئیگی آئی جی اور ڈی آئی جی پو لیس کے احکاما ت کی روشنی میں ضلع بھمبر کو امن کاگہوارہ بنا دیں گے ۔
15/11/2016 - 16:47:27 :وقت اشاعت