غذائیت سے بھرپورمحفوظ خوراک کی تیاری عظیم کامیابی ہے ،ْانیسہ زیب طاہرخیلی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:30 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:27:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:18:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:05:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

غذائیت سے بھرپورمحفوظ خوراک کی تیاری عظیم کامیابی ہے ،ْانیسہ زیب طاہرخیلی

پشاور۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)خیبر پختونخوا کی وزیر معدنی ترقی و محنت انیسہ زیب طاہر خیلی نے خوراک و زراعت ،بجلی کی پیداوار اور صحت کے شعبوں میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی نمایاں خدمات و کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ کمیشن کے نیوکلیئر ادارہ برائے خوراک و زراعت (نیفا) کے سائنسدانوں نے اپنی انتھک محنت کے نتیجے میں دیگر شعبوں میںکامیابیاں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ ایٹمی شعاعوں کے استعمال کے ذریعے طویل المیعاد ،دیرپا اور فوری استعمال کی محفوظ خوراک تیار کرکے عظیم کامیابی حاصل کی ہے، غذ ائیت سے بھرپور اور تین سال تک محفوظ رکھنے کی صلاحیت والی اس تیار خوراک کو کسی بھی قدرتی آفت یا دیگر مواقع میںمحفوظ طریقے سے متاثرہ افراد تک بروقت پہنچایا جا سکتا ہے جو نیفا کے سائنسدانوں کی محنت اور کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے نیو کلیئر ادارہ برائے خوراک و زراعت (نیفا) ترناب پشاور میں شعاعوں کے ذریعے محفوظ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 16:39:31 :وقت اشاعت