پولیس نے پروفیسرکے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری کردی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:29 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:47:28 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:32 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:39:31 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:27:01 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:18:00 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:05:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

پولیس نے پروفیسرکے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری کردی

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر2016ء):پولیس نے پروفیسرکے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیوجاری کردی ہے،ویڈیومیں دیکھا جاسکتاہے کہ دوموٹرسائیکل سوارملزمان سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں پروفیسرکوقتل کرنے کے بعدآسانی سے فرارہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سائنس کالج وحدت روڈ کے پروفیسرکی سی سی ٹی وی ویڈیومیں ملزمان کو دیکھا جاسکتاہے۔کہ ملزمان نے کس طرح سائنس کالج سے نکلنے والے پروفیسرکی گاڑی کوروکا،اور دوموٹرسائیکل سواروں میں سے ایک ملزم اترکرآیا،سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں بڑی آسانی سے پروفیسرپرفائرکیے اور فرارہوگیا۔تاہم پولیس نے ملزمان کی تلاش کیلئے شہرکے مختلف علاقوں کی ناکہ بندی کردی ہے۔

15/11/2016 - 16:18:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان