پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنی کے مالک ہیں،پاکستانی عوام نے دھرنا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:05:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:14:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:24
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پاناما لیکس کا شور مچانے والے خود آف شور کمپنی کے مالک ہیں،پاکستانی عوام نے دھرنا پارٹی کی کال مسترد کرکے مسلم لیگ(ن) کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہارکیا ہے ،نزہت صادق

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان مسلم لیگ کی سینیٹر و چیف آرگنائزر شعبہ خواتین بیگم نزہت صادق نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کیس میں وزیراعظم نواز شریف سرخرو ہوں گے، عدالت میرٹ اور حقائق کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرے گی، پاناما لیکس کا شور مچانے والے تو خود آف شور کمپنی کے مالک ہیں، عدالت عظمیٰ سے وزیراعظم اور ان کے خاندان کو مکمل انصاف ملے گا۔

منگل کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی قیادت گذشتہ ساڑھے تین سالوں سے ملکی تعمیر وترقی میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے اور متعدد منصوبہ جات بھی تاخیر کا شکار ہوئے، پاکستانی عوام نے دھرنا پارٹی کا اصل چہرہ دیکھ لیا ہے، عوام نے دھرنا پارٹی کی کال کومسترد کرکے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 16:12:34 :وقت اشاعت