کراچی ،ْدرگاہ شاہ نورانی دھماکے کی منصوبہ بندی مزار سے 180 کلو میٹر دور وڈھ میں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی ،ْدرگاہ شاہ نورانی دھماکے کی منصوبہ بندی مزار سے 180 کلو میٹر دور وڈھ میں کی گئی

خودکش حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے ،ْتفتیش میں مزید مدد ملنے کا امکان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)درگاہ شاہ نورانی دھماکے کی منصوبہ بندی مزار سے 180 کلو میٹر دور وڈھ میں کی گئی ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے کی منصوبہ بندی درگاہ سے 180 کلو میٹر دور وڈھ شہر میں کی گئی ،ْ حملہ آوروں نے درگاہ کے عقب کا کچا راستہ استعمال کیا ۔ تحقیقاتی اداروں کے مطابق ستمبر میں عیدالاضحی پر شکارپور میں بم دھماکوں اور درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں بھی مماثلت پائی گئی ،ْتحقیقاتی اداروں کے مطابق خودکش حملہ آور کے اعضا کا ڈی این اے ٹیسٹ کیا جا رہا ہے جس کے بعد تفتیش میں مزید مدد ملنے کا امکان ہے ۔
15/11/2016 - 16:12:33 :وقت اشاعت