ْسوات ،ْ تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والا کنونشن شدید بدنظمی کی وجہ سے ہلڑ بازی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:33 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:24 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:23 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سوات

ْسوات ،ْ تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والا کنونشن شدید بدنظمی کی وجہ سے ہلڑ بازی کا شکار

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)سوات میں تحریک انصاف کے زیر اہتمام ہونے والا کنونشن شدید بدنظمی کی وجہ سے ہلڑ بازی کا شکار رہا ، مرکزی جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین اور دیگر رہنماؤں کی تقاریر کے دوران کارکنان اسٹیج پر چڑھنے سے حالات بے قابو رہے اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ، منتظمین بار بار کارکنا ن کو اسٹیج سے آتارنے کی کوشش کرتے رہے جس سے وہ اپنے ہی قائدین سے الجھتے رہے ، ہلڑ بازی کے دوران میڈیا سے وابستہ رپورٹر ز اور کیمرہ مینوں کے کام میں بھی مداخلت ہوتا رہا جس پر کئی بار انہیں کام روکنا پڑا۔
15/11/2016 - 16:09:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان