برطانوی باکسر ٹائسن فیوری نے اسلام قبول کر کے اپنا نام ریاض ٹائسن محمد رکھ لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:20 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:09:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:58 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:57 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:55 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:52:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:50:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

برطانوی باکسر ٹائسن فیوری نے اسلام قبول کر کے اپنا نام ریاض ٹائسن محمد رکھ لیا

لندن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔15 نومبر۔2016ء) برطانوی باکسر ٹائسن فیوری نے اسلام قبول کر کے اپنا نام ریاض ٹائسن محمد رکھ لیا ہے۔ہیوی ویٹ چیمپئن کی سوشل میڈیا پر پروفائل تصویر نے بھی اس بات کی تصدیق کر دی ہے، جس میں ٹائیسن فیوری نے مسلم لباس زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ٹوئٹر اکاونٹ پر نئے نام ریاض ٹائسن محمد نے شک کو حقیقت میں بدل دیا، خاص طور پر رِنگ میں اترنے سے پہلے دعا کرانے کی ویڈیو خوب وائرل ہوئی۔

انہوں نے ریاض ٹائسن محمد کا نام انتخاب کرتے ہوئے لکھا کہ تمام مذاہب متحد ہے، خدا کی جانب سے یہ دنیا دی گئی ہے، ہمیں کوشش کرنی چاہیئے کہ خدا کے کلام مطابق زندگی گزاریں۔ٹائیسن فیوری نے ٹویٹر پر لگاتار ٹویٹس کیے، جن میں انہوں نے نو منتخب امریکی صدر کا نیا نگہبان بننے کی خواہش کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ساتھ برطانیہ کی آزادی پارٹی کے امیدوار کو بھی حمایت کی پیشکش کی۔

اس سے قبل انہوں نے اپنی اور ٹیم کی ڈریسنگ روم میں نماز پڑھتے ہوئے ایک ویڈیو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
15/11/2016 - 15:52:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان