احمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلا کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:52:54 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:50:27 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:51 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:06:48 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:39:39 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:31:19 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:31:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

احمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلا کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی‘ سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن

حمد بن قاسم کا خط چوری کا اعتراف جرم ہے جب تک وہ حمد بن قاسم پاکستان نہیں آتا یہ خط ردری کا ٹکڑا ہے ‘سپر یم کورٹ میں پیش کر دہ خط سنی سنائی بات سے شروع اور بتایا گیا پر ختم ہوتا ہے ‘ نوازشر یف کے بیان سے مکمل تضاد ہے ‘جب شریف فیملی کا معاہدہ ہوا تو اس وقت حمد بن قاسم کی عمرصرف2سال بتائی گئی،پیپلزپارٹی سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کی گفتگو

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پیپلزپارٹی سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حمد بن قاسم سپر یم کورٹ میں جر ح کیلئے آیا تو وکلاء کے سوالات پر اسکی ٹانگیں کانپیں گی ‘حمد بن قاسم کا خط چوری کا اعتراف جرم ہے جب تک وہ حمد بن قاسم پاکستان نہیں آتا یہ خط ردری کا ٹکڑا ہے ‘سپر یم کورٹ میں پیش کر دہ خط سنی سنائی بات سے شروع ہو تا ہے اور بتایا گیا پر ختم ہوتا ہے اور نوازشر یف کے بیان سے مکمل تضاد ہے ‘جب شریف فیملی کا معاہدہ ہوا تو اس وقت حمد بن قاسم کی عمرصرف2سال بتائی گئی ہے ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
15/11/2016 - 16:06:48 :وقت اشاعت