میاں اقبال حسین کلانوری ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:21:49 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:12:34 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:02:50 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 16:01:35 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:45 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44 وقت اشاعت: 15/11/2016 - 15:19:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

میاں اقبال حسین کلانوری ایڈووکیٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) میاں اقبال حسین کلانوری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن رانا ضیاء عبدالرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سردار طاہر شہباز خاں نائب صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، محمد انس غازی سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور میاں اقبال حسین کلانوری کے صاحبزادے ظفر اقبال کلانوری کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اجلاس سے سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشنمیاں اسرار الحق ،سابق صدر لاہور بار ایسوسی ایشن نصرت جاوید باجوہ ،سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن پیر کلیم خورشید ، احمد وحید خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، میاں ظفر اقبال کلانوری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، رانا ضیاء عبدالرحمن صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور محمد انس غازی سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے میاں اقبال حسین کلانوری (مرحوم) کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم مرنجان مرنج شخصیت کے مالک تھے۔

وہ جتنے بڑے وکیل تھے اتنے ہی اچھے انسان تھے اور ہمیشہ مثبت سوچ ان کے من میں رچی بسی تھی۔ انہوں نے کبھی غصہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

15/11/2016 - 16:02:50 :وقت اشاعت